Monday, August 24, 2009

سوکس کا مفہوم

سوکس دو الفا ظ سیوس اور سیویٹاس سے مل کر بنا ہے

سیوس کے معانی ‘ شہر’ کے ہیں شہر سے مراد ملک یا ریاست ہے

سیویٹاس کے معانی ‘ شہری ’ کے ہیں شہری سے مراد کسی ریاست کے رہنے والے کے ہیں

گویا سوکس ایک ایسا علم ہے جس میں کسی ریاست اور اس کے رہنے والوں کے بارے میں پڑھتے ہیں ، سوکس کو اردو میں شہریت کہا جاتا ہے اس کے معانی شہریوں یعنی کسی ریاست کے رہنے والوں کے بارے میں پڑھنا ہے

سوکس کو اردو میں مدنیت بھی کہتے ہیں مدنیت کا لفظ مدینہ سے نکلا ہے اور مدینہ کے معانی بھی شہر کے ہیں

No comments:

Post a Comment